9 اپریل 2013 - 19:30
پرویز مشرف پر پھر پڑی مشکل

پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف ایک بار پھر مشکل میں گرفتار ہو گئے ہیں.

ابنا: حلقہ این اے 36، چترال میں پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض داخل کر دیا گیا ہے. درخواست گذار نے موقف اختیار کیا ہے کہ مشرف آیین توڑنے، مارشل لا لگانے اور ایمرجنسی نافذ کرنے جیسے سنگین جرایم کے مرتکب ہوئے ہیں، اسی کے ساتھ ساتھ وہ لال مسجد اور اکبر بگٹی کیس میں بھی ملزم قرار پائے ہیں۔ اس لیے انہیں گرفتار کیا جایے۔درخواست گذار نے موقف اختیار کیا کہ سابق صدر آیین کی شق ۶۲  اور ۶۳ پر پورا نہیں اترتے لہذا ان کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲